اتھیسٹ(Atheist) کسے کہتے ہیں؟

ادبی محفلاتھیسٹ(Atheist) کسے کہتے ہیں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
2 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
اتھیسٹ(Atheist) کا لفظ ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو خدا یا خداؤں کے تصوّر سے انکار کرتا ہے۔ اور ان کی کسی بھی سطح پر موجودگی کو تسلیم نہیں کرتا۔ اتھیسٹ کسی عقیدے کو نہیں مانتا۔ اتھیسٹ کے لیے اردو میں ملحد یا دہریے کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
بنیادی طور پر لفظ ” اتھیسٹ” یونانی زبان کے لفظ ایتھیوز سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے ” خداؤں کے بغیر "۔ ظاہر ہے کہ جب اتھیسٹ خدا کے تصور کا انکار کرتا ہے تو کسی مذہب یا اس سے وابستہ عقائد ، عبادات اور شخصیات کو ماننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔