ادبی محفلCategory: اسلامک نالجاحادیث کی روشنی میں صبر کی اہمیت بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 ہفتے ago
صبر و استقامت کے بڑے فضائل ہیں جس کی زور و شور سے تاکید بھی کی گئی:
صبر ایمان کی چمک دمک ہے۔
صبر نصف ایمان ہے۔
ایمان صبر اور سخاوت کا نام ہے۔
صبر کا ایمان سے وہی تعلق ہے جو سر کا جسم کے ساتھ ہے۔
صبر میری چادر ہے، صبر جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے صبر کشائش کی چابی ہے۔