ارکانِ اسلام میں سب سے اہم کیا ہے؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتارکانِ اسلام میں سب سے اہم کیا ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:ارکان اسلام میں سب سے اہم کلمہ شہادت ہے جس کے الفاظ ہیں:
ترجمہ: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔وہ یکتا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں اس بات کی بھی گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کےبندے اور اس کے رسول ہیں۔