ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتاسلام کا دوسرا عقیدہ کیا ہے؟ رسول کے لغوی اور اصطلاحی معنی بیان کیجیے۔
beingsajid Staff asked 2 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 مہینے ago
جواب: انسا ن کو ذات الہیٰ کی صحیح پہچان اس کے رسولوں کے ذریعے حاصل ہوتی ہے اس لیے اسلام کے سلسلہ عقائد میں توحید کے بعد رسالت کا درجہ ہے۔ رسول کے لغوی معنی ہیں پیغام دےکر بھیجا ہوا یعنی پیغام پہنچانے والا۔ دین کی اصطلاح میں رسول وہ شخص ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے انسانوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے منتخب فرمایا ہو۔