انبیاء کرام علیہم السلام کی خصوصیت تبلیغِ احکامِ الہیٰ کو قرآن کی روشنی میں بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتانبیاء کرام علیہم السلام کی خصوصیت تبلیغِ احکامِ الہیٰ کو قرآن کی روشنی میں بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: پیغمبر جو احکام و تعلیمات لوگوں کے سامنے بیان فرماتا ہے وہ تمام اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے۔ پیغمبر اپنی طرف سے نہیں کہتا۔ وہ تو اللہ تعالیٰ کا ترجمان ہوتا ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد ہوا:
ترجمہ: اور نہیں بولتا اپنے نفس کی خواہش سے یہ تو حکم ہے بھیجا ہوا۔ (سورۃ النجم: ۴۱۳)