انبیاء کرام علیہم السلام کی خصوصیت معصومیت کو قرآن کی روشنی میں بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتانبیاء کرام علیہم السلام کی خصوصیت معصومیت کو قرآن کی روشنی میں بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
جواب: اللہ تعالیٰ کے تمام پیغمبر معصوم اور گناہوں سے پاک ہوتے ہیں۔ ان کے اقوال اور اعمال شیطان کے عمل دخل سے محفوظ ہوتے ہیں۔ نبی کا کردار بے داغ ہوتا ہے۔ وہ ایسا انسان کامل ہوتا ہے جو بے حد روحانی طاقت کا مالک ہوتا ہے۔ نبی کو کوئی کام نفسانی خواہشات کے تابع نہیں ہوتا۔