قدیم وجدید۔ لکھنو کی معاشرت میں قدیم و جدید کا امتزاج پایا جاتا ہے۔ رسم ورواج۔ ہندوستان اور پاکستان کے رسم و رواج میں بہت مماثلت پائی جاتی ہے۔ شوروغل۔ استاد کی غیر موجودگی میں بچے کمرہ جماعت میں شوروغل مچا رہے تھے۔ خرید و فروخت۔ دن کا آغاز ہوتے ہی بازار میں خرید وفروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ فلاح و بہبود۔ ہندوستان میں غریب عوام کی فلاح وبہبود کے ادارے سرگرم ہیں۔