ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتبے اثر روزوں کے متعلق لکھیں۔
beingsajid Staff asked 2 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 مہینے ago
جواب: آج ہمارے روزوں کے وہ فیوض و برکات ظاہر نہیں ہوتے جن کا ہم اوپر کی سطور میں تذکرہ کرچکے ہیں۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم روزے کے اصل مقصد تقویٰ (ضبط نفس) سے بے خبر ہیں، اس کی اہم شرائط، ایمان اور احتساب، دونوں سے غافل ہیں۔ جس طرح عام طور پر ہماری نمازیں دکھا وے کی ہیں، ویسے ہی ہمارے روزے بھی بالعموم نمائشی ہوگئے ہیں۔