بے روح نمازوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتبے روح نمازوں کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
جواب: نماز کی ادائیگی کے متذکرہ بالا فوائد و ثمرات آج ہمیں کیوں حاصل نہیں ہوتے؟ غور فرمائیے ہم میں سے کتنے افراد ہیں جو نماز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں۔ اس کے الفاظ اور کلمات کے معنی و مفہوم سے آشنا ہیں۔ کتنے لوگ نماز میں حضوری قلب سے بہر مند ہیں؟ اور نماز کے اہم ترین مقصد سے بخوبی آگاہ ہیں، کہ ان کی نماز انھیں بدی و بے حیائی سے روکتی ہو، جیسا کہ ارشاد باری ہے:
ترجمہ: بے شک نماز روکتی ہے بے حیائی اور بری بات سے۔ (سورۃ العنکبوت: ۴۵)
درحقیقت آج ہماری نمازیں بے مقصد ہیں۔ ایسے ہی جیسے کوئی پھول ہو، بغیر خوشبو کے یاقالب ہوم بغیر روح کے۔