ادبی محفلCategory: اسلامک نالججنگی قیدیوں کے حقوق بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 ہفتے ago
آپﷺ نے غزوات میں قید ہونے والے جنگی قیدیوں تک سے بھی حسن سلوک کا حکم فرمایا ہے۔ یہاں تک کہ قیدیوں کو کھانا کھلاؤ جو تم خود کھاتے ہو اور ان کی دیکھ بھال میں کوئی کسر باقی نہ رکھو کا حکم فرمایا گیاہے۔