ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں خود کو گنجا دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 7 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 7 مہینے ago
خواب میں خود کو گنجا دیکھنے کی بہت اچھی تعبیر ہے۔ ایسا شخص کثرت سے مال و دولت پائے گا۔ اگر کوئی شخص قرض میں مبتلا ہے تو اسکی قرض سے ادائیگی ہوجائے گی۔اگر کوئی شخص یہ دیکھ لے کہ پہلے وہ گنجا ہوا لیکن پھر بال نکل آئے ہیں تو ہاتھ میں آئی دولت ضائع ہونے کا ڈر ہے۔خواب میں گنجے ہونے کے بعد کنگھی کرنا مال و دولت کے غلط کاموں میں خرچ کرنے کی علامت ہے۔