رسالت ملنے سے پہلے رسول کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ قرآنی آیت سے وضاحت کیجیے۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباترسالت ملنے سے پہلے رسول کی زندگی کیسی ہوتی ہے؟ قرآنی آیت سے وضاحت کیجیے۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: رسالت ملنے سے پہلے بھی رسول کی زندگی اپنی قوم میں بہترین زندگی ہوتی ہے۔وہ پاکباز، نرم،خو، نیک طبیعت، سچا اور امنت دار ہوتا ہے تاکہ اللہ تعالیٰ کا پیغام سناتے وقت کوئی اس کو بے اعتباریا جھوٹا نہ کہہ سکے۔ اور وہ دعویٰ سے کہے:
ترجمہ: میں نے اس سے پہلے تمہارے درمیان کافی زندگی گزاری ہے۔ (سورۃ یونس: ۱۶)