ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتزکوۃ کے آٹھ مصارف کے نام لکھیں۔
beingsajid Staff asked 3 مہینے ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 3 مہینے ago
جواب: زکوۃ کے آٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، تالیف قلب، رقاب، غارمین، فی سبیل اللہ اور ابن السبیل ہیں۔