ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: اس قصیدے کو شاعر نے شہر آشوب کیوں قرار دیا ہے؟
beingsajid Staff asked 7 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 7 مہینے ago
جواب: اس قصیدے میں احمد شاہ ابدالی کے حملے کی وجہ سے ہونے والی دلی کی بربادی اور ویرانی کا ذکر موجود ہے اور مختلف پیشوں سے وابستہ لوگوں کی مفلسی، لاچاری اور بے بسی کا خاکہ پیش کیا گیا ہے، اسلئے اس قصیدے کو شہر آشوب قرار دیا گیا ہے۔