ادبی محفل › Category: Jkbose Urdu Questions Answers › سوال: بجلی کے کون کون سے کرشمے اس نظم میں بیان کئے گئے ہیں ؟ 0 Vote Up Vote Down beingsajid Staff asked 7 مہینے ago 1 Answers 1 Vote Up Vote Down Best Answer beingsajid Staff answered 7 مہینے ago ج: بجلی کے کرشمے جو اس نظم میں بیان کیے گئے ہیں وہ یہ ہیں کہ بجلی کی مدد سے انسان کو آرام پہنچتا ہے بجلی کی مدد سے بلب، پنکھے ،گھنٹیاں ،آٹے کی چکی، لفٹ ، ٹیلی ویژن اور ٹیلی فون چلتے ہیں اور بجلی کی ایجاد نے انسانی زندگی کو آسان بنا دیا ہے۔ Please login or Register to submit your answer اسم رکنیت یا ای میل ایڈریس پاسورڈ مجھے یاد رکھیں