سوال: تقریظ کسے کہتے ہیں؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: تقریظ کسے کہتے ہیں؟
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
کتاب کے شروع یا آخر میں لکھی جانے والی وہ تحریر جو اس کتاب یا مضمون کے حسن وقبح یا خوبیوں اور خامیوں کے متعلق ہو تقریظ کہلاتی ہے۔