ادبی محفلCategory: Jkbose Urdu Questions Answersسوال: سودا ؔ نے اس قصیدے(شہر آشوب) میں جن پیشوں کا ذکر کیا ہے ان کی فہرست بنائیے۔
beingsajid Staff asked 7 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 7 مہینے ago
جواب: سودا نے اس قصیدے میں جن پیشوں کا ذکر کیا ہے ان میں سوداگری ،شاعری،مثنوی خوانی ،معلمی ، درویشی بطورپیشہ ،سپاہی، ملائی وغیرہ ہیں۔