سوال: معرفت الہی اور خدمت خلق کی وضاحت کیجئے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتسوال: معرفت الہی اور خدمت خلق کی وضاحت کیجئے؟
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
جواب: معرفت الہی: معرفت الہی سے مراد وہ بندہ جو خدا شناس ہو یعنی وہ سارے کام اپنے آقا کی رضامندی کے لئے کرتا ہو۔ خد مت خلق: خدمت خلق سے مراد وہ بندہ جو لوگوں کی خدمت کرتا ہو اور ان کے دکھ، درد اور مصیبت میں کام آتا ہو۔