سونہ مرگ کی تعریف

ادبی محفلسونہ مرگ کی تعریف
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
سونہ مرگ سرینگر کے شمال مشرق میں تقریبا 80 کلومیٹر کے علاقہ پر واقع ایک پہاڑی اسٹیشن ہے۔ اس کے آس پاس کشمیر کے عظیم ہمالیائی گلیشر ہیں جہاں سال میں سات سے آٹھ مہینوں تک برف دیکھی جا سکتی ہے۔ سونہ مرگ سیاحوں کی ایک مشہور منزل گاہ ہے۔ کوئی بھی انسان جب کشمیر جاتا ہے تو وہ سونہ مرگ ضرور جاتا ہے۔