ادبی محفلCategory: اسلامک نالجشکر ادا کرنے کے تین طریقے بیان کریں؟
beingsajid Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 ہفتے ago
جواب: شکر ادا کرنے کے تین طریقے درج ذیل ہیں:
زبان سے کلمات شکر ادا کرنا
دل میں اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اپنی اطاعت بندگی کا احساس رکھنا
اپنے عمل سے اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجا آوری اور اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے شپرد کردینا۔