ادبی محفلCategory: اسلامک نالجعورتوں کے حقوق بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 ہفتے ago
حضورﷺ نے اپنے عمل و کردار سے عورتوں کا احترام کا حق دی اہے کہ ان کی عزت کی جائے اور ان کا احترام کیا جائے ان کو حقیر نہ سمجھا جائے یہ طبقہ عزت اور احترام کے لائق ہے۔ حالانکہ یہاں تک کہا گیا ہے کہ عورتوں کے گزرنے پر اپنی نظریں جھکا لو۔