قرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت واضح کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتقرآن و حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت واضح کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:قرآن کی روشنی میں نماز کی اہمیت: ترجمہ: قائم رکھو نماز اور مت ہو شرک کرنے والوں میں۔ (سورۃ الروم: ۳۱) حدیث کی روشنی میں نماز کی اہمیت: ترجمہ: دین کی اصل بنیادی (اللہ اور رسول) کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا ہے اور اس عمارت کا ستون نماز ہے۔ (سنن ترمذی)