قرآن کی روشنی میں شکر کی اہمیت بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتقرآن کی روشنی میں شکر کی اہمیت بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
قرآن کی روشنی میں:

قرآن کریم میں شکر کے متعلق بہت تاکید کی گئی ہے اور فراخی و فراوانی انہی لوگوں کا مقدر قرار دی گئی ہے جو شکر گزاری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ قرآن پاک کی سورہ ابراہیم کی آیت نمبر ۷ میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
”اگر شکر ادا کرو گے تو تمہیں اور زیادہ دیا جائے گا“
قرآن مجید کی سورۃ الزمر کی آیت۶۶ میں ارشاد ہے کہ :
”بلکہ اللہ کی بندگی کرو اور شکر گزاروں میں سے ہو۔“