ادبی محفلCategory: واحد جمعلفظ “بدلی ” کی جمع کیا ہے؟
Mehreen Pakistan Staff asked 4 مہینے ago
1 Answers
Mehreen Pakistan Staff answered 4 مہینے ago
لفظ "بدلی " کی جمع "بدلیاں" ہے۔   جملے میں استعمال: آسمان پہ چھوٹی چھوٹی بدلیاں تیر رہی تھیں۔