ادبی محفلCategory: واحد جمعلفظ “قوم” کی جمع کیا ہے ؟
Mehreen Pakistan Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Mehreen Pakistan Staff answered 2 ہفتے ago
لفظ "قوم" کی جمع "اقوام" ہے۔   جملے میں استعمال: اقوامِ متحدہ کے ادارے نے انسانی فلاح و بہبود نے بہت کام کیا ہے۔