ادبی محفلCategory: اسلامک نالجمزدوروں کے حقوق بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 2 ہفتے ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 2 ہفتے ago
رسولﷺ نے مزدور کو اس کا حق اس کی اجرت اس کے پسینہ سوکھ جانے سے پہلے دینے کا حکم فرمایا ہے۔ حضورﷺ نے محنت کش کو پسند فرمایا ہے۔ محنت کش مزدوروں کی عزت کرنا آپﷺ کی تعلیمات میں شامل ہے۔