نماز کے لیے قرآن میں کیا لفظ استعمال ہوا ہے اور نماز کے اصطلاحی معنی بیان کی

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتنماز کے لیے قرآن میں کیا لفظ استعمال ہوا ہے اور نماز کے اصطلاحی معنی بیان کی
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب:نماز کے لیے قرآن میں صلوٰۃ کا لفظ استعمال ہوا ہے جس کے لفظی معنی دعاہیں۔ مگر اصطلاحی معنوں میں نماز اس خاص طریقے سے عبادت کرنے کا نام ہے جو ہمیں حضور ﷺ نے سکھایا اور اس کے متعلق ارشاد فرمایا:
ترجمہ: یعنی نماز دین کا ستون ہے۔ (کشف الخفاء)