ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجپانچ ایسے جملے لکھیے، جن میں کسی ضمیر کا استعمال کیا گیا ہو؟
Mehreen Pakistan Staff asked 4 مہینے ago
Mehreen Pakistan Staff replied 4 مہینے ago

وہ دکان دار تجارت کی غرض سے گھو ڑے پر سوار ہو کر جا رہا تھا۔ اس عادل آباد میں ایک بہت دولت مند تاجر تھا۔ یہ اپنی دھن میں آگے جا ہی رہا تھا۔ اس نے ان کے ایک دو وار تو خالی دیے۔ اس گھوڑے نے تمہاری جان بچائی اور تم نے اس کے ساتھ کیا کیا؟