چار مشہور آسمانی کتابوں کے نام بتائیں اور وہ کن پر نازل کی گئی تھیں؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتچار مشہور آسمانی کتابوں کے نام بتائیں اور وہ کن پر نازل کی گئی تھیں؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: چار مشہور آسمانی کتاب کا نام درج ذیل ہیں :
تورات جو حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
زبورجو حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی۔
انجیل جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی
قرآن مجیدجو حضرت محمد رسولﷺ پر نازل ہوا۔