ہمسایہ کےحقوق بیان کریں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتہمسایہ کےحقوق بیان کریں۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
آپﷺ نےہے کے حقوق کے بارے میں خاص طور پر تاکید فرمائی ہے۔ آپؐ نے فرمایا کہ مجھے جبرائیل علیہ السلام بار بار پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید کرتے رہے یہاں تک کہ مجھے یہ خیال پیدا ہونے لگا کہ شاید اللہ تعالیٰ ہمسایہ کو وراثت میں شریک کردیں۔ ہمسائے کے اس حق کی روشنی میں انسان کو جہاں بہت سی ذمے داریاں سونپی گئیں ہیں وہاں اسے بہت سے حقوق بھی حاصل ہوئے کیونکہ ہر فرد کسی نہ کسی کا ہمسایہ ہوتا ہے اس لیے ہر ہمسایہ دوسرے ہمسائے کا خیال رکھے گا تو معاشرہ میں سکون ہوگا۔