آپ ﷺ کی ذات کیسے غلاموں کے لیے باعثِ رحمت تھی؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتآپ ﷺ کی ذات کیسے غلاموں کے لیے باعثِ رحمت تھی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: غلاموں کے متعلق آپ صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ واصحابہ وسلم کا ارشاد ہے کہ تمھارے غلام تمھارے بھائی ہیں۔ جن کو اللہ تعالیٰ نے تمھارا ما تحت بنایا ہے۔ تم جو خود دکھاؤ، وہی انھیں بھی کھلاؤ۔ اور جیسا خود پہنو ویسا ہی انھیں بھی پہناؤ۔ اور ان کی طاقت سے زیادہ ان پرکام کا بوجھ نہ ڈالو"۔