آپ ﷺ کی ذات کیسے یتیموں کے لیے باعثِ رحمت تھی؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتآپ ﷺ کی ذات کیسے یتیموں کے لیے باعثِ رحمت تھی؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: آپﷺ یتیم بچوں پر بہت زیادہ مہربان تھے۔ آپﷺ نے فرمایا:
ترجمہ:” میں اور یتیم کی نگہداشت کرنے والا جنت میں یوں ہوں گے اور اپنی دونوں انگلیاں ملالیں۔“(صحیح بخاری)