اسلامی تشخص سے کیا مراد ہے؟

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتاسلامی تشخص سے کیا مراد ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جواب: اسلامی تشخص سے مراد ایسے تمام عقائد ونظریات اور اعمال و اخلاق ہیں، جو ایک مسلمان کو دوسرے تمام انسانوں سے الگ اور ممتاز کرتے ہیں۔