افسانہ اور ناول میں کیا فرق ہے؟

ادبی محفلCategory: اردو ادب معروضی سوالاتافسانہ اور ناول میں کیا فرق ہے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

افسانہ وہ مختصر کہانی ہے جسے ایک ہی نشست میں پڑھا جا سکے۔ناول اطالوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں انوکھا،نرالا اور عجب۔

افسانہ اور ناول میں بنیادی فرق

1۔مختصر ہوتا ہے۔
2۔ایک خیال ایک واقعہ اور ایک احساس کو پیش کرتا ہے۔
3۔ایک ہی پلاٹ ہوتا ہے۔
4۔اس کا انجام کچھ ایسا ہوتا ہے کہ قاری آخر میں کچھ تشنگی سی محسوس کرنے لگتا ہے۔
5۔صرف ایک ہی نشست میں پڑھا جا سکتا ہے۔

1۔طویل ہوتا ہے
2۔زندگی کی رنگا رنگ اور ہمہ گیر وسعتوں کا ترجمان ہوتا ہے۔
3۔ایک پلاٹ کے علاوہ کئی ضمنی پلاٹ ہو سکتے ہیں۔۔
4۔ناول کا انجام بلکل واضح ہوتا ہے اور قاری کا زہن تکمیل کے احساس سے لبریز ہوتا ہے۔
5۔۔اک نشست میں نہیں پڑھا جا سکتا بلکہ اس کے خاتمے کے لیے کئی دن لگ سکتے ہیں