اقبال نو جوانوں میں کون سی خوبیاں دیکھنا چاہتے تھے؟

ادبی محفلCategory: اردو جنرل نالجاقبال نو جوانوں میں کون سی خوبیاں دیکھنا چاہتے تھے؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago
علامہ محمداقبال چاہتے تھے کہ ہمارے نوجوان عصر حاضر کی مصنوعی زندگی اور تہذیب مغرب کی مصنوعی ترقی سے مرعوب نہ ہوں اور اپنی خودی کو بلند رکھیں۔ ایک مسلمان کوشاہین کی طرح بہادر اور بے خوف ہونا چاہیے۔ جوانوں کی زندگی میں کامیابی کے لیے شاہین کی طرح کا جنون اور عشق شامل ہونا چاہیے:
جوانوں کو مری آہ سحر دے
پھران شاہیں بچوں کوبال و پر دے
خدایا! آرزو میری یہی ہے
مرا نور بصیرت عام کر دے