باطنی علم کیا ہے ؟

ادبی محفلباطنی علم کیا ہے ؟
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

ایک عارف سے باطنی علم کے متعلق پوچھا گیا،انہوں نے کہا کہ وہ اللہ تعالی کا راز ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے دلوں میں ڈال دیتا ہے اور کسی فرشتے اور انسان کو اس کی خبر تک نہیں ہوتی۔
ہر خوشی اور غمی میں اللہ تعالی کی ایسی نعمت پوشیدہ ہے جو بحروبر میں نہیں سما سکتی۔
۱۔کتنی نعمتیں ایسی ہیں جو مصائب سے گھری ہوئی ہیں۔
۲۔اور کتنی مسرتیں ایسی ہیں جومصائب کی طرح نازل ہوئیں۔
۳۔ہر غم کے بعد خوشی ہے اور ہر خوبی میں برائی بھی پوشیدہ ہے۔