حدیث و قرآن کی روشنی میں اخوت کے متعلق لکھیں۔

ادبی محفلCategory: اسلامی سوالات و جواباتحدیث و قرآن کی روشنی میں اخوت کے متعلق لکھیں۔
beingsajid Staff asked 12 مہینے ago
1 Answers
beingsajid Staff answered 12 مہینے ago
جواب: قرآن و حدیث میں اخوت کے متعلق جو ارشاد ہے درج ذیل ہے:
قرآن کریم میں اخوت اسلامی کے بارے اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
ترجمہ : "یقیناً تمام مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں"۔(سورة الحجرات:١٠)
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ و سلم فرماتے ہیں:
ترجمہ: ”مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے نہ وہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتاہے۔(صحیح بخاری)