خواب میں آتش کدہ دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آتش کدہ دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش کدہ بری جگہ ہے۔ حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ آتش کدہ احمق لوگ اور خالی جگہ ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ آتش کدہ میں گیا اور وہاں سے کچھ پایا تو دلیل ہے کہ اسی قدر ذلت اور خواری اٹھائے گا۔ لیکن بدی سے رہائی پائے گا اور انجام کار اسے پشیمانی ہوگی۔