خواب میں آٹا چھاننے والا دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آٹا چھاننے والا دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت کرمانیؒ نے فرمایا کہ آٹا چھاننے والا ایسا مرد ہے کہ اپنے دوستوں اور خوشیوں میں پھرتا ہے۔حضرت ابن سیرینؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آٹا چھاننے والا ایک عورت ہے جو فضولی اور خامی کرتی ہے۔ اگر آٹا چھاننے والے نے بہت آٹا لیا،یا اس کو کسی نے دیا تو دلیل ہے کہ عورت یا خادم جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے۔ اس کا دوست ہوگا۔ بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ نیک آدمی ہے جو اس کی خدمت میں مقیم ہوگا اور دوست ہو جائے گا۔ حضرت جعفر صادقؑ نے فرمایا ہے کہ آٹا چھاننے والا چار قسم پر ہے۔ اول:نیک آدمی، دوم فضول عورت، سوم خادم، چہارم تھوڑا نفع۔