خواب میں آگ کی روشنی دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں آگ کی روشنی دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرینؒ فرماتے ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں آگ کی روشنی کو دیکھے کہ اس میں رستہ چل سکے تو اس امر کی دلیل ہے کہ دولتِ زہد پائے گا اور اگر روشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی دولت کی جگہ وہی ہوگی اور اگر روشنی کو کھڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس ملک میں سلطان کی سواری ظاہر ہوگی۔ اگر اپنے گھر میں انگار دیکھے کہ اس کا نور گھر کو روشن کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام ترقی پر ہوگا اور دولے زیادہ ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس انگارے کو بجھا دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کے خاندان میں لڑائی اور جھگڑا ہوگا۔