خواب میں آیت الکرسی پڑھنا

ادبی محفلخواب میں آیت الکرسی پڑھنا
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

خواب میں آیت الکرسی پڑھنے کی بہت فضیلت ہے۔ خواب میں آیت الکرسی پڑھنا نفعے پر دلالت کرتا ہے۔ یہ عزت و مرتبہ بلند و بالا ہونے کی طرف اشارہ ہے۔ خواب میں آیت الکرسی پڑھنا؛ رزق بڑھنے اور مال میں اضافے کا باعث بھی بنتا ہے۔

beingsajid Staff replied 1 سال ago

خواب میں آیت الکرسی پڑھنا؛ یہ شیطان کے شر سے محفوظ رہنے، مال و دولت میں اضافہ ہونے، عزت و مرتبہ بلند ہونے اور ظلم سے نجات پانے، رزق بڑھنے اور دلی مقاصد پورا ہونے کی دلیل ہے۔خواب میں آیت الکرسی دشمن سے فتح پانے کے لیے پڑھنا؛ یہ دشمن پر فتح پانے ، امن حاصل ہونے اور بے فکر ہونے کی دلیل ہے۔

1 Answers
beingsajid Staff answered 1 سال ago