خواب میں ابر یعنی بادل دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں ابر یعنی بادل دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت اسماعیل اشعتؒ نے فرمایا ہےکہ خواب میں ابرسیاہ ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور ہر سنے والا ابر خیر و برکت اور فراخی کی دلیل ہے۔ اور غم و اندوہ بھی ہوتا ہے۔ لیکن وہ ابر کہ جس کو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس کو عربی زبان میں اسفنج کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا اس امر کی دلیل  ہے کہ جس اندازے پر دیکھا ہے۔ اسی اندازے پر مال غنیمت حاصل ہوگا۔