خواب میں احرام مصر دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں احرام مصر دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں احرام مصر دیکھنا سابقہ امتوں کے عجیب وغریب واقعات، مواعظ وغیرہ کی دلیل ہے۔ اور کبھی خواب میں احرام مصر کا دیکھنا کسی مشرک یا عجمی کے ساتھ غیر شادی شدہ کے نکاح کرنے یا مشرکین وغیرہ کی معاشرت اختیار کرنے یا کسی بدعتی کے مذہب کو اختیار کرنے یا رائج شدہ علوم وفنون کی تحصیل میں دلچسپی لینے پر دلالت کرتا ہے۔ اور بعض اوقات احرام مصر کا دیکھنا طویل عمر، رقص و سرور اور شراب و کباب وغیرہ جیسی لہو و لعب کی محفلوں اور ایسی جگہوں پر دلیل ہوتا ہے جس میں تصویریں کثرت سے ہوں جیسے یہود و نصاری کی عبادت گاہ۔ یا ایسی جگہوں کی علامت ہے جہاں کپڑے وغیرہ بنے جاتے ہیں۔