خواب میں ادھار چیز دینا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں ادھار چیز دینا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جو شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے کوئی چیز ادھار لی ہے یا دی ہے، اگر وہ چیز اچھی ہو تو اسے خیر حاصل ہوئی لیکن ہمیشہ نہ ر ہے گی، اور اگر وہ چیز بری ہے تو کوئی ناگواری پائے گا مگر وہ دائمی نہیں ہوگی، اس لئے کہ عاریت (ادھار اگی ہوئی چیز ہمیشہ کے لئے نہیں ہوئی، اور بعض کہتے ہیں کہ جو شخص کسی مرد سے کوئی جانور خواب میں ادھار لے تو ادھاردینے والا ادھار لینے والے کی کفالت کرے گا۔