خواب میں استاد کو دیکھنا ۔

ادبی محفلخواب میں استاد کو دیکھنا ۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
beingsajid Staff replied 1 سال ago

خواب میں اپنے استاد کو دیکھنے کی بہت اچھی تعبیر ہے۔یہ خواب دیکھنے والا راہ مستقیم پر گامزن ہو گا اور اور زمانے میں اس کی عزت وقار میں بلندی اور رفعت ہوگی۔