خواب میں اسماعیل علیہ السلام کو دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں اسماعیل علیہ السلام کو دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
جو شخص حضرت اسماعیل علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو اس کو کلام میں فصاحت اور سرداری حاصل ہوگی، اور وہ اللہ کی رضا کے لئے مسجد تعمیر کرے گا، اور کبھی حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زیارت اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ کوئی انسان اس سے کوئی وعدہ کر دیا اور وہ اپنے قول میں کیا ہوگا، اور بعض کہتے ہیں کہ جو خواب میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کو دیکھے تو وہ سیاست (تدبیر) سے نوازا جائے گا، اور بعض کہتے ہیں کہ جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کو دیکھے تو اس کو اس کے باپ کی جانب سے کوئی غم اور پریشانی پہنچے گی لیکن پھر اللہ تعالی اس پر آسانی فرمائیں گے۔