خواب میں اطلاع پانا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں اطلاع پانا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
خواب میں انسان کا کسی پوشید و چیز کی اطلاع پانا (واقف ہونا) بعض اوقات پوشید و علم پر دلیل ہوتا ہے اور بعض اوقات کسی عظیم صنعت (پیشہ) پر دلیل ہوتا ہے۔ جبکہ وہ اہل علم وغیرہ میں سے ہو، اور کبھی کسی چیز کی اطلاع پانا اللہ تعالی سے مخفی خزانہ یا کان پر دلیل ہوتا ہے۔