خواب میں انگبین دیکھنا ۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں انگبین دیکھنا ۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد مالوں میں سے غنیمت اور کاموں میں سے نیکی ہے۔ کیونکہ اس میں دردوں کے لئے شفاء ہے اور شہد بڑا رزق ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے: اس میں لوگوں کے لئے شفا ہے۔ حضرت جعفرصادقؑ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد کا کھانا تین وجہ پر ہے۔ اول روزی حلال، دوم منفعت، سوم دل کی مراد پانا۔ اور شہد ایسا رزق ہے کہ بے منت پہنچتا ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے: اور ہم نے تم پر من اور سلویٰ اتارا ہے۔