خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھنا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت ابن سیرینؒ فرماتے ہے کہ اگر خواب میں اپنا پیٹ حاملہ عورت کی طرح بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو پیٹ کی بڑائی کے اندازے پر دنیا کا مال اور نعمت حاصل ہوگی۔ حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے اگر نابالغ بچہ اپنے آپ کو حمل والا خواب میں دیکھے۔ اگر لڑکا ہے تو اس کے باپ کو نعمت اور مال حاصل ہوگا اور اگر لڑکی ہے تو اس کی ماں کو مال و نعمت ملے گی۔