خواب میں ڈکار لینا۔

ادبی محفلCategory: خوابوں کی تعبیریںخواب میں ڈکار لینا۔
beingsajid Staff asked 1 سال ago
1 Answers
Best Answer
beingsajid Staff answered 1 سال ago
حضرت کرمانیؒ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں ڈکار آتادیکھے تو دلیل ہے کہ ایسی بات کرےگا کہ جس سے اس کی حرمت ہوگی اور اگر دیکھے کہ ڈکار کے ساتھ اس کے گلے سے کھانا نکلا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے۔حضرت محمد بن سرینؒ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ ڈکار ترش آیا اور برا آیا ہے تو دلیل ہے کہ ایسی بات کرے گا کہ جس سے نقصان اور خطرہ دیکھے گا اوراگرڈکار دھوئیں جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ بے وقت بات کہے گا جس سے لوگ اس کو ملامت کریں گے اور اس عیب کا انجام پشیمانی ہوگی۔